حبشی حلوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہہے، اس کا رنگ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گوندے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہہے، اس کا رنگ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گوندے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے۔